مزاج رخو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ڈھیلا مزاج، سست مزاج، وہ مزاج جس کے اجزا اور عناصر کا جدا کرنا آسان ہو جیسے مزاج نباتات و حیوانات۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ڈھیلا مزاج، سست مزاج، وہ مزاج جس کے اجزا اور عناصر کا جدا کرنا آسان ہو جیسے مزاج نباتات و حیوانات۔